کتب خانہLibrary

ڈاکٹر صاحبالسلام علیکم28 جنوری 2022

رسالہاردو۲۰۲۲کتب و مضامین
حصہ ۱

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم 28 جنوری 2022 افغان کونسلر جنرل سے رابطہ ہے مگر ابھی تک دعوت نامہ نہیں آیا، جی ان شاءاللہ دونوں مدارس کو بھیج دیں گے، جی ان شاءاللہ قیمتیں بڑھا دوں گا، جی ان شاءاللہ ابن خلدون پر کام شروع کر دیتا ہوں، آج دھرنا ختم ہوگیا ہے، اپنی اور سلمان علی کی رائے آپ کو جلد از چلد بھیجنے کی کوشش کروں گا۔ افغان پلان پر میرے سامنے تو کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، شاید ایسے ہی بھیج دیا گیا ہے۔ نہم کلاس کے نتیجہ آج لانا بھول گیا ان شاء اللہ پیر کو ڈیلی ڈائریز کے ساتھ بھیجتا ہوں، دونوں کتابوں کے ہنڈ بلز بھیج رہا ہوں مگر کسی اچھے ڈیزائنر سے بنوانے پڑیں گے، یہ آپ کو دیکھنے کے لئے بھیج رہا ہوں، میں نے اپنے کمپوزر کو بھیج دیا ہے بہتر ترتیب کرنے کے لئے مگر ابھی ان کی طرف سے کو ئی سیمپل نہیں ملا جیسے ہی ملتا ہے وہ آپ کو بھیج دوں گا، پھر تمام لوگوں کو بھیج دوں گا۔۔ آپ کا شاگرد امین اشعر