کتب خانہLibrary

← محترم موسی

محترم موسی.docxڈاؤن لوڈ

محترم موسیٰ بھٹو صاحب السلام علیکم 8اکتوبر 2021

نہایت افسوس ہوا کہ بیداری کے ستمبر کے شمارے میں آپ نے برادر بزرک گلبدین حکمت یار پر بہتان باندھا ہے، آپ افغانستان کی حالات سے بلکل واقف نہیں براہ کرم سیاسی تجزیوں سے پرہیز کیجئے، کیونکہ اس طرح آپ نا دانستہ طور پر تحریک غلبہ دین کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

احقر

ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری