کتب خانہLibrary

محترم موسی

رسالہاردوکتب و مضامین
حصہ ۱

محترم موسیٰ بھٹو صاحب السلام علیکم 8اکتوبر 2021 نہایت افسوس ہوا کہ بیداری کے ستمبر کے شمارے میں آپ نے برادر بزرک گلبدین حکمت یار پر بہتان باندھا ہے، آپ افغانستان کی حالات سے بلکل واقف نہیں براہ کرم سیاسی تجزیوں سے پرہیز کیجئے، کیونکہ اس طرح آپ نا دانستہ طور پر تحریک غلبہ دین کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ احقر ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری